-->

1 Apr 2016

Xiaomi Mi 5 Pro Mobile




چینی کمپنی ژاﺅمی نے گزشتہ ماہ اپنا اسمارٹ فون می فائیو متعارف کرایا تھا جسے کافی متاثرکن قرار دیا جارہا ہے۔
سنیپ ڈراگون 820، 4 جی بی ریم، 32 یا 128 جی بی اسٹوریج اور 16 میگاپکسلز رئیر کیمرہ وغیرہ۔
مگر اب اس کمپنی نے اس کا نیا پرو ورژن بھی پیش کردیا ہے جس کا بیک کور انتہائی مضبوط ہے۔

Xiaomi Mi 5 Pro Ceramic Back Cover Scratch Test... by Viral__Videos
ایک یوٹیوب ویڈیو پر اس فون کی مضبوطی کو آزمانے کے لیے آری سے لے کر برقی ڈرل کو اس فون پر آزمایا گیا۔
اور یہ فون اتنا مضبوط نکلا کہ برقی ڈرل سے لے کر کسی بھی قسم کی نوکیلی چیز اس پر خراش تک نہیں ڈال سکی۔
اس کے پرو ورژن کی قیمت 354 ڈالرز ہے جبکہ دوسرا ماڈل 262 ڈالرز کا خریدا جاسکتا ہے۔
اس فون کو آئی فون کلر بھی قرار دیا جاتا ہے کیونکہ کم قیمت کے ساتھ یہ لگ بھگ آئی فون جیسے فیچر ہی فراہم کررہا ہے بلکہ میگاپکسلز کے لحاظ سے اس کا رئیر کیمرہ زیادہ بہتر ہے کیونکہ آئی فون سکس ایس اور ایس ای میں 12 میگاپکسلز کیمرے دیئے گئے ہیں۔
اسی طرح اسٹوریج کے لحاظ سے بھی یہ ایپل سے آگے ہے جبکہ ریم بھی زیادہ دیئے جارہے ہیں۔
اگر اس کا موازنہ سام سنگ گلیکسی ایس سیون سے کیا جائے تو دونوں کے فیچرز میں زیادہ فرق نہیں تاہم سام سنگ کے فون کو واٹر ریزیزٹنٹ ہونے کا فائدہ حاصل ہے۔

The Xiaomi Mi 5 is instantly likeable - the new flagship comes with unbelievably thin bezels, a sharp profile, a curved back and a lightweight body - all adding to one of the most impressive exteriors a modern smartphones can hope for.

Then you learn that inside there is the latest Snapdragon 820 chipset, a new 16MP camera with 4-axis optical stabilization and yet no camera hump, generous storage options, rich connectivity options, and a beefy battery. How about that?


1 comments:

Unknown said...


I'm curious to find out what blog system you happen to be utilizing? I'm having some minor security issues with my latest site and I'd like to find something more risk-free. Do you have any suggestions? facebook sign in

Like Page