-->

14 May 2015

گوادربندرگاہ پربرآمدات کا آغاز، 230 ٹن مچھلی لیکر پہلا جہاز دبئی روانہ








گوادربندرگاہ پربرآمدات کا آغاز، 230 ٹن مچھلی لیکر پہلا جہاز دبئی روانہ

کراچی : وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ نے کہا کہ گوادر پورٹ کی تکمیل سے 20ہزار لوگوں کو روزگار مہیا ہوگا۔گوادر پورٹ سے 230ٹن مچھلی لیکر پہلا جہاز دبئی کی بندرگاہ کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر کامران مائیکل نے کہا کہ پورٹ سے برآمدات کی ترسیل بڑی کامیابی ہے۔ اس سے قبل گوادر پورٹ سے گندم اور کھادیں درآمد کی  جارہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ تھا کہ گوادر پورٹ کی تکمیل سے 20ہزار لوگوں کو روزگار مہیا ہوگا۔

0 comments:

Like Page