-->

24 Apr 2015

ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمہ سننے والا جج اچانک تبدیل








ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمہ سننے والا جج اچانک تبدیل







ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمہ سننے والا جج اچانک تبدیل

راولپنڈی: ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے کسٹم عدالت کے جج کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ممتاز حسین چوہدری کر رہے تھے تاہم اب ان کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور انہیں فوری چارج چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی جگہ رانا آفتاب احمد کو کسٹم عدالت کا جج مقرر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ماڈل ایان علی سے منی لانڈرنگ کے الزام میں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں تفتیش جاری ہے تاہم کسٹم حکام کی جانب سے ان کے خلاف حتمی چالان اب تک عدالت میں جمع نہیں کرایا گیا ہے۔

0 comments:

Like Page